: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر،28جولائی(ایجنسی) گرمائی دارالحکومت سری نگر کے ڈاون ٹاون، شہرخاص اور سیول لائنز کے مائسمہ سے جمعرات کو کرفیو ہٹائے جانے کے بعد احتجاجی مظاہرین اور سیکورٹی فورسز کے مابین شدید جھڑپیں بھڑک اٹھیں جن میں متعدد عام شہریوں اور سیکورٹی فورس کے اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">کرفیو کے ہٹنے کے بعد ڈاون ٹاون اور شہرخاص کے کئی علاقوں سے بڑی تعداد میں لوگ کشمیر کی آزادی کے حق میں نعرے بازی کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔ تاہم جب احتجاجی لوگ جلوسوں کی صورت میں مختلف مقامات کی طرف بڑھنے لگے تو سیکورٹی فورسز اور ریاستی پولیس نے حرکت میں آکر شدید لاٹھی چارج اور آنسو گیس کا استعمال کیا۔